مذاکرات کب،کس سے اور کس بات پر کرنے ہیں،کسی کو معلوم نہیں،تحریک انصاف
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومتی مذاکرات کی دعوت پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں غیر ضروری بیانات اور فوٹو سیشن میں کوئی دلچسپی نہیں اور…
