آئینی عدالت کا 5 نومبر کا فیصلہ سنگین آئینی و جمہوری مضمرات کا باعث بن سکتا ہے، بیرسٹر گوہر
پشاور (فرنٹیئرنیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے آئینی عدالت کے 5 نومبر کے فیصلے کے سنگین آئینی، قانونی اور جمہوری نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کو…
