پاکستان، سعودی عرب کا زراعت اور پانی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی نے آج اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سعودی وزیر اور…
