الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی پارٹی کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(ظفرملک)الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو ڈی لسٹ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی جماعت کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

عوام پاکستان کو انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے پر ڈی لسٹ کیا گیا۔عوام پاکستان کو ڈی لسٹ کرنے کی منظوری الیکشن کمیشن نے دی۔

Read Previous

جماعت اسلامی کا چاروں صوبوں میں دھرنے دینے کا اعلان

Read Next

عمران خان کی صحت پر خاموشی غداری ہے، مشال یوسفزئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular