پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
لاہور (فرنٹیئرنیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل ردوبدل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ جوڈیشل ایکٹوزم پینل نےقیمتوں میں بارباراضافے اورکمی کےخلاف متفرق درخواست دائرکردی،درخواستگزار کےمؤقف کےمطابق 9 اکتوبر سے 29 اکتوبر تک…
