FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured
  1. Home
  2. تازہ ترین

Category: دنیا

مشہور خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ

مشہور خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی خلائی ادارے ناسا کی مشہور خلائی دوربین ’نیل گیہرلز سوئفٹ آبزرویٹری‘ کا تقریباً 22 سالہ مشن اختتام پذیر ہوگیا۔ بدھ کی صبح یہ خلائی جہاز زمین کی فضا میں داخل ہوگیا، جہاں شدید درجہ…

امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا:ایرانی سپیکر کا وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل

امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا:ایرانی سپیکر کا وسط مدتی انتخابات کے نتائج پر ردعمل

تہران: سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر غالیباف نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے جنگ کے خلاف فیصلہ دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں باقر غالیباف کا کہنا تھا کہ…

مڈٹرم الیکشن: ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں سادہ اکثریت حاصل، ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی

مڈٹرم الیکشن: ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں سادہ اکثریت حاصل، ٹرمپ نے شکست تسلیم کر لی

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکا میں گزشتہ روز ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جماعت ’ریپبلکن‘ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ڈیموکریٹس…

عمان کے ساحل کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر فضائی حملہ

عمان کے ساحل کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر فضائی حملہ

مسقط(فرنٹیئرنیوز)عمان کے ساحل کے قریب بھارتی پرچم بردار کارگو جہاز کو نامعلوم فضائی شے سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک بھارتی ملاح ہلاک ہوگیا، جبکہ جہاز پر سوار دیگر 13 افراد کو…

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

آبنائے ہرمز بحران: ترک صدر کا متبادل تجارتی راستے بنانے پر زور

انقرہ(فرنٹیئرنیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے تناظر میں عالمی تجارت کے تسلسل کو یقینی بنانے کیلئے متبادل تجارتی راستے تشکیل دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدر اردوان…

امریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا

امریکا کے آبنائے ہرمز میں ایرانی جزیرے قشم پر حملے، دفاعی کارروائی قرار دے دیا

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) امریکا نے آبنائے ہرمز میں واقع ایران کے جزیرہ قشم پر حملے کیے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق یہ کارروائیاں دفاعی نوعیت کی اور محدود ہیں، جن کا مقصد امریکی اثاثوں کو ایرانی میزائل…

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ

ایران کو معاہدہ کرنا ہوگا ورنہ امریکا جلد معاملہ نمٹا دے گا: ٹرمپ

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں ایران سے مذاکرات اچھے مرحلے میں ہیں، ایرانی معاہدہ کرتے ہیں اور پھر مکر جاتے ہیں، ان پر زیادہ بھروسہ نہیں کرسکتے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا…

بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا

بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا

چندی گڑھ(فرنٹیئرنیوز) بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کا مطالبہ کر دیا۔ کے ایم ایس کے مطابق بھارتی پنجاب اسمبلی نے کرتارپور راہداری فوری کھولنے کے مطالبے پر متفقہ قرارداد منظور کر لی،…

امریکا پاکستان کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھ سکتا، مارکو روبیو

امریکا پاکستان کو دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھ سکتا، مارکو روبیو

نیویارک(فرنٹیئرنیوز) امریکا نے افغانستان سے پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی کے معاملے پر پاکستان کے تحفظات کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دہشتگرد حملوں کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتا۔…

یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری، 427 جنگجو ہلاک

یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری، 427 جنگجو ہلاک

صنعا(فرنٹیئرنیوز) یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری ہے، تازہ کارروائی میں 427 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ یمنی مسلح افواج نےآپریشن فجرِالیمن کےتحت حوثی باغیوں کےخلاف بڑی کارروائیوں کا دعویٰ کیا ہے، گزشتہ چند…

افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آ گئے

افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آ گئے

کابل(فرنٹیئرنیوز)افغان طالبان رجیم کی جانب سے فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کو امریکی ساختہ اسلحہ فراہم کرنے کے شواہد سامنے آگئے۔ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے ہلاک ہونے والے بھارتی پراکسی فتنۃ الہندوستان کے دہشت…

مہنگائی کے خلاف احتجاج، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں بڑے مظاہرے

مہنگائی کے خلاف احتجاج، فرانس، اٹلی اور جرمنی میں بڑے مظاہرے

پیرس(فرنٹیئرنیوز) یورپ میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ پھیلتا جا رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں 3 لاکھ 20 ہزار افراد نے شرکت…