نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ کا کہنا ہے لائبہ اعجاز، یہ بھی پاکستان کی ایک بیٹی تھی۔ ویزا ایجنٹ نے اسے امریکہ میں تعلیم کا جھانسا دیکر اسکے غریب والد سے لاکھوں روپے ہتھیا لئے۔ وہ یہ سہہ نہ سکی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا جعلی ویزا ایجنٹوں اور آج کے جعلی حکمرانوں میں کوئی فرق نہیں۔ دونوں کے ہاتھ قوم کے بچوں کے خون سے رنگے ہیں۔
