FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(فرنٹیئرنیوز) 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پانچ نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔
پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں کیس کی دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ولی محمد نے کی۔

سماعت کے دوران پبلک پراسیکیوٹر نے عدالت میں پولیس کا چالان جمع کرا دیا۔

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور سلیم جھگڑا، عرفان سلیم اور عامر چمکنی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

Read Previous

الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

Read Next

بلوچستان؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 9 دہشتگرد ہلاک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular