FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات

اسلام آباد (فرنٹیئرنیوز ) قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات، گورنر فیصل کریم کنڈی نے قائم مقام صدر کو خیبرپختونخوا کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں خیبرپختونخوا میں امن و امان اور عوامی مسائل سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا ۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں حالیہ بڑے فیصلوں کے بارے میں قائم مقام صدر کو آگاہ کیا۔

 

Read Previous

ڈویلپمنٹ سے متعلق معلومات عوام کا حق ہے، مریم نواز

Read Next

عالمی مارکیٹ میں خام تیل 117 ڈالر کا ہوگیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular