سہیل آفریدی آج وہ خیبرپختونخوا اور پاکستان میں ہیرو ہیں، اسد عمر

اسلام آبد (فرنٹیئرنیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا کہنا ہے سہیل آفریدی کی کارکردگی کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو، یہ حقیقت ہے کہ آج وہ خیبرپختونخوا میں خصوصی طور پر اور پاکستان میں عمومی طور پر ایک ہیرو ہیں۔

اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا آپ کو سوچنا نہیں چاہیے کہ جس کو آپ گرفتار کرتے ہیں وہ عوام کی نظر میں ہیرو کیوں بن جاتا ہے؟ عوام اور آپ کی سوچ میں خلیج کیوں؟

اسد عمر نے مزید کہا آج کے دن 27 سال پہلے دو تہائی اکثریت والے وزیراعظم نواز شریف کو گرفتار کیا اور اسمبلی تحلیل۔ ان سیاست دانوں نےنا کچھ سیکھا ہے اور نہ سیکھنے کے ارادہ ہے۔ ایسے ہی باری باری رگڑا کھاتے رہیں گے۔ ان کی باری بھی دوبارہ آئے گی۔

 

Read Previous

گورنر راج و ایمرجنسی: وزیراعظم نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا

Read Next

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو دہشت گردوں کیلئے سیف ہیون بنا رکھا تھا،اب دہشتگردی سے پاک ہوگا،مریم اورنگزیب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular