نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
پشاور(فرنٹیئرنیوز)چمکنی کے علاقے میں 10 سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا جس پر پولیس نے متاثرہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔
تفصیلا کے مطابق ایف آئی آر میں والد نے بتایا کہ میری بیٹی چار پانچ دن سے بے ہوشی کی حالت میں اور بولنے کے قابل نہیں تھی۔
ہوش میں آنے پر بیٹی نے بتایا کہ تین مبینہ ملزمان نے پیسے دینے کے بہانے خالی کوارٹر میں لے گئے اور باری باری تینوں نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد واقعے کی تفتیش شروع کردی جبکہ متاثرہ کا میڈیکل ٹیسٹ بھی کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
