فیلڈمارشل عاصم منیر سے عباس عراقچی کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

 

تہران:(فرنٹیئر نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات بھی زیر بحث آئے۔

 

ایرانی میڈیا کے مطابق اس دوران موجودہ صورتحال کے علاقائی امن و استحکام پر ممکنہ اثرات پر بھی بات چیت ہوئی، علاقائی ممالک کے درمیان رابطے اور تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا۔

Read Previous

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 5 کی دبئی میں شاندار لانچنگ، شعیب اختر اور بریٹ لی کی خصوصی شرکت

Read Next

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular