بھکر ۔۔گندم کی غیر قانونی اسمگلنگ کرنے والوں کے خلاف بھکر پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری

بھکر(فرنٹیئرنیوز)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر شہزاد رفیق اعوان کے احکامات پر گندم کی غیر قانونی ترسیل و اسمگلنگ کے خلاف بھکر پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔.

ایس ایچ او تھانہ صدر بھکر انسپکٹر حسین مہدی عمران کی نگرانی میں انچارج چوکی داجل محمد عمران خان نے اپنی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ایک کار سے 12 گٹو گندم برآمد کر لی، جو غیر قانونی طور پر پنجاب سے خیبرپختونخوا منتقل کی جا رہی تھی۔۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم عزیز خان ولد جانان قوم پٹھان سکنہ جنوبی وزیرستان کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے زیر استعمال کار نمبر APN-732، ٹویوٹا کرولا کو بھی قبضہ میں لے لیا ۔

ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی

Read Previous

جماعت اسلامی کا 12ربیع الاول کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Read Next

حکومتی اور متعلقہ اداروں کی بے حسی ، کوہ پیما ڈاکٹر اسما مشتاق کی میت کے تاحال نہ لائی جاسکی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular