پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 27 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 337 روپے 78 پیسے ہوگئی۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 64 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 364 روپے 70 پیسے ہو گئی۔

پیٹرولیم ڈویژن کا جاری کردہ نوٹیفکیشن 21 اگست کے لیے ہے۔

Read Previous

اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومنگ آپریشنز

Read Next

عمران خان صحت مندہیں،اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular