وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر آج شام سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات اور خطے کی صورت حال پرگفتگو ہوگی۔

Read Previous

سینیٹ ہاؤس کمیٹی کا نئے پارلیمنٹ لاجز منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ، تعمیراتی معیار اور تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار

Read Next

امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular