سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی:پاکستان اور عالمی منڈی میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات سےدنیا بھرکی گولڈ مارکیٹس میں تیزی دیکھی گئی،

پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10000 روپےمہنگا ہوکر437936 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 375459 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 273 روپے بڑھکر 6624 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 100 ڈالرمہنگا ہو کر فی اونس سونا 4155 ڈالر کا ہو گیا۔

Read Previous

اسلام آباد میں ٹریفک مسائل کے حل کیلئے 2 نئے انڈر پاسز تعمیر کرنے کا فیصلہ

Read Next

شاہد آفریدی کی اپیل: شمالی علاقوں میں سیر کریں مگر کچرا نہ پھیلائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular