FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آج ترکیہ روانہ ہوں گے

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر آج ترکیہ روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کوپ 31 کانفرنس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے، دورے کے دوران وزیراعظم ترکیہ کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔

Read Previous

پاکستان کا عالمی بینک سے 1.7 ارب ڈالر قرض لینے کا فیصلہ

Read Next

پاکستان کا یوکرین تنازع کے حل کیلئے جنگ بندی، مذاکرات اور سفارتکاری پر زور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular