نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز)آئیسکو ٹرانسفارمر چور گاڑی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق لائن مین راجہ سلیم رضا بہارہ کہو رورل سب ڈویژن بروقت موقع پر پہنچ کر علاقے مکینوں کی مدد سے چور کو پکڑ لیا جبکہ اس کا دوسرا ساتھی بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔
چور کا نام نصیر شاہ ولد شبیر شاہ گاؤں کرلوٹ سے بتا رہے ہیں۔ اور وہ اس وقت تھانہ پٹریاٹہ میں ہے۔ یاد رہے کہ ٹرانسفارمر چوری کی تین ایف آئی آر ایس ڈی او پتریاٹہ کی طرف سے پہلے ہی تھانہ کوتلی ستیاں اور تھانہ پتریاٹہ میں درج ہیں
