پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی ، وفاقی حکومت، اوگراودیگر فریقین سے جواب طلب

لاہور(فرنٹیئرنیوز)لاہور ہائیکورٹ نے روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں میں تبدیلی کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت، اوگراودیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پیٹرولیم اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی کی تفصیلات چھپائی جارہی ہیں،پیٹرولیم قیمتوں میں روزانہ اضافہ مہنگائی کا باعث بن رہا ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت عوام کو معاشی استحصال سے بچانے کیلئے فوری مداخلت کرے۔

Read Previous

ایپل نے آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس متعارف کرا دیے

Read Next

اسلام آباد ہائیکورٹ :جسٹس اربا ب طاہر اور سلمان اکرام راجہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular