مشہور پاکستانی شخصیات کی اے آئی سے نازیبا ویڈیوز بنانے والا بین الاقوامی نیٹ ورک پکڑا گیا
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)پاکستان میں مشہور شخصیات کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے بین الاقوامی نیٹ ورک کے پکڑے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر نیٹ ورک چلانے والے 114 غیر ملکی گرفتار…
