1. Home
  2. تازہ ترین

Category: تازہ ترین

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

اسلام آباد کی یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کا نظرثانی شدہ شیڈول جاری

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اسلام آباد میں یونین کونسلز کی حلقہ بندیوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27 اگست کو شائع کی جائے…

عمران خان سےنورین نیازی کی تقریباً40منٹ تک ملاقات،میڈیا سے بات چیت کرنے سے گریز

عمران خان سےنورین نیازی کی تقریباً40منٹ تک ملاقات،میڈیا سے بات چیت کرنے سے گریز

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ان کی بہن نورین نیازی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملاقات تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی…

عمران خان کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور

عمران خان کی ہسپتال منتقلی : پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے گئے، جسٹرار آفس سپریم کورٹ…

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

لاہور(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئیں۔ چین کے قونصل جنرل سن یان ایئرپورٹ پر چین روانگی کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو الوداع کرنے کیلئے موجود…

عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی

عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی گئی

اسلا آباد:سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن کی توہین عدالت کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر…

خنجراب پاس کے زریعے پاک چین تجارت اور برآمدات میں نمایاں اضافہ

خنجراب پاس کے زریعے پاک چین تجارت اور برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز)خنجراب پاس کے ذریعے پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک بڑھتی رسائی سے تجارتی روابط مستحکم ہو رہے ہیں۔ پاکستان کسٹمز نے مالی سال 26-2025کے دوران خنجراب پاس کے ذریعے چین سے…

ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی

ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی

اسلام آباد/تہران(فرنٹیئرنیوز)وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دورہ ایران میں اہم پیشرفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے ساتھ ملاقات انتہائی…

فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور

فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا ایک روزہ…

امریکا کی ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

امریکا کی ایران پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

واشنگٹن(فرنٹیئرنیوز)امریکی وزیردفاع پیٹ ہیگسیتھ نے ایران پر ایک بار پھر حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج پر حملہ ہوا تو ایران کو سخت جوابی کارروائی کا سامنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو…

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)اڈیالہ جیل میں قید افراد کو درپیش طبی سہولیات اور دیگر بنیادی ضروریات کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایمان مزاری کی فیملی نے بھی جیل میں مناسب طبی سہولیات…