1. Home
  2. Pakistan News

Tag: Pakistan News

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے موجودہ مذاکرات کو ماننے سے ہی انکار کر دیا

تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے موجودہ مذاکرات کو ماننے سے ہی انکار کر دیا

اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے موجودہ مذاکرات کو ماننے سے ہی انکار کر دیا ہے ،صوبائی نمائندہ نہ بھیجنے کا فیصلہ،اسد قیصر ہو یا بیرسٹر گوہر کسی بھی عمران…

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیے پر اتفاق

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیے پر اتفاق

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے تناظر میں ہونے والے مذاکرات کامیاب ہو گئے، حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ اعلامیے پر اتفاق کر لیا ہے۔…

9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو فیصلہ کن طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس

9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو فیصلہ کن طاقت کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز)کور کمانڈر کانفرنس میں متنبہ کیا گیا ہے کہ کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش کی گئی تو اس سے فیصلہ کن طاقت اور…

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل

پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل

راولپنڈی(فرنٹیئر نیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، ریاست کے غیرمتزلزل، پُرعزم اور فیصلہ کن…

خیبر پختونخوا، 2 بچوں سمیت 9 افراد ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

خیبر پختونخوا، 2 بچوں سمیت 9 افراد ڈوب گئے، ریسکیو آپریشن جاری

ٹانک(فرنٹیئرنیوز)خیبر پختونخوا میں دریاؤں میں نہانے کے دوران 2 مختلف واقعات میں باپ بیٹوں سمیت 7 افراد ڈوب گئے جبکہ تیسرے واقعے میں 2 بچے کھڑے بارانی پانی میں ڈوبنے سے جاں بحق ہو گئے۔…

عسکری قیادت کی صدر اور وزیراعظم کے ہمراہ شہداء و غازیوں کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات

عسکری قیادت کی صدر اور وزیراعظم کے ہمراہ شہداء و غازیوں کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) یوم آزادی کے موقع پر عسکری قیادت نے صدر مملکت اور وزیراعظم کے ہمراہ شہدا اور غازیوں کے اہلخانہ سے خصوصی ملاقات کی۔ یادگار فتح کی تقریب میں صدر مملکت، وزیراعظم اور فیلڈ…

صدر اور وزیراعظم کا ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

صدر اور وزیراعظم کا ملک سے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)صدرِ مملکت آصف زرداری سے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور یومِ آزادی کی مبارک باد دی، دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے عزم…

یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ

یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) یومِ آزادی کے پرمسرت موقع پر مسلح افواج پاکستان نے وطن عزیز کی سلامتی، خودمختاری، امن اور ترقی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور قوم کی حفاظت…

میجر طفیل شہید کی 68 ویں برسی ، مزار پر دعائیہ تقریب

میجر طفیل شہید کی 68 ویں برسی ، مزار پر دعائیہ تقریب

بورے والا ۔ میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کی آج 68 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ بوریوالہ میں میجر طفیل شہید نشان حیدر کے مزار پر دعائیہ تقریب ہوئی ، پاک فوج کے…

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا؟کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟۔۔۔

محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا؟کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟۔۔۔

اسلام آباد۔محکمہ موسمیات نے طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی ،کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟تفصیلات کے لئے خبر پڑھیں۔۔۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک…