راولپنڈی سٹیلائٹ ٹائون میں غیر قانونی کال سنٹر کیخلاف کارروائی،61ملزمان گرفتار
راولپنڈی (فرنٹیئرنیوز)این سی سی آئی اے راولپنڈی کا سیٹلائٹ ٹائون میں غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف بڑا کریک ڈائون۔61افراد گرفتار،تفتیش جاری۔ ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے مطابق کمرشل مارکیٹ میں قائم کال…
