مکہ دفاعی اتحاد کا ہنگامی اجلاس: پاکستان اور ترکیہ کے فوجی دستے فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ
ریاض:مکہ دفاعی اتحاد کے ہنگامی اجلاس میں ترکیہ اور پاکستان نے اپنی افواج فوری سعودی عرب بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ دفتر خارجہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی صورتحال سے نمٹنے…
