راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارش: نالہ لئی میں طغیانی، خطرے کے سائرن بج گئے
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نالہ لئی میں طغیانی آگئی، جس کے باعث کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 22 فٹ سے تجاوز کرگئی۔ انتظامیہ کی جانب سے نالہ…
