عمران خان سے ملاقات کرکے نورین نیازی خوش تھیں، کچھ چیزیں شیئر نہیں کی جا سکتیں، بیرسٹر گوہر علی خان
اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے واضح کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بہن نورین نیازی سے ملاقات میں سہیل آفریدی یا قیادت کی خلاف…
