کوہاٹ میں پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکا،16 افراد شہید
کوہاٹ(فرنٹیئرنیوز)خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں اولڈ پولیس لائنز کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار اور 11 شہری شہید جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے۔انسپکٹر جنرل آف…
