اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز سے نواز دیا گیا

اسلام آباد (فرنٹیئرنیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا گیا۔

ایوان صدر اسلام آباد میں یواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس دوران صدر آصف زرداری نے سیکریٹری جنرل گوتریس کو نشان امتیاز دیا۔

تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی کابینہ ارکان اور غیرملکی سفیروں نے شرکت کی۔

 

Read Previous

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، 7 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کیخلاف انکوائری ختم کردی گئی

Read Next

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست، جج نے سماعت سے معذرت کرلی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular