صدر آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات

کراچی(فرنٹیئرنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی۔
ذرائع نے کہا کہ صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی۔

ذرائع نے کہنا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Read Previous

اٹھارہویں ترمیم کے بعد وفاقی حکومت کے پاس گورنرراج لگانے کا کوئی اختیار نہیں

Read Next

آئی سی سی ورلڈکپ 2027 کے شیڈول سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular