نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
بھکر(فرنٹیئر نیوز)بھکر چک 32 ٹی ڈی اے کے قریب سی سی ڈی ٹیم اور ملزمان کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے
جس کے نتیجہ میں ایک ملزم عصمت اللہ جوکہ پولیس کو درجنوں مقدمات میں مطلوب تھا وہ ساتھیوں کی گولیاں لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے،پولیس کے مطابق ملزم عصمت اللہ اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا ہے،
سی ڈی کے مطابق ملزم کا تعلق ٹبہ سوہلاں والا بیل کے قریب تھا اور ملزم پر متعدد تھانوں میں تقریباً 79 مقدمات مختلف نوعیت کے درج تھے،
