نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے دیر کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والی اسکول عمارت کا دورہ کیا اور افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
واضح رہے کہ پشاور کے علاقے دیر کالونی میں نجی اسکول کی چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس میں 32 بچے اور 2 خواتین اساتذہ جاں بحق ہوگئیں، واقعے کے بعد اسکول کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ حکومت نے حادثے کی تحقیقات اورذمہ داروں کے تعین کے لیے انکوائری کے احکامات جاری کردیئے ہیں
