بانی پی ٹی آئی سے ملاقات،رفقاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کے حوالے

راولپنڈی(فرنٹیئرنیوز) بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن جمعرات مقرر ہے۔

بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے ملاقات کے خواہش مند رفقاء کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی ہے۔فہرست میں مرتضیٰ طوری، رئیس قیوم، حمزہ گیلانی، مبشر عباسی، ندیم عباسی اور عاصمہ راجا کے نام شامل ہیں۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والے رفقاء کی فہرست جیل حکام کی جانب سے مقررہ طریقہ کار کے تحت دیکھی جائے گی۔

 

Read Previous

اہم فیصلوں کا وقت آچکا ،خیبرپختونخوا کے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، خواجہ آصف

Read Next

اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت ضائع ہو جائے گی، جاوید ہاشمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular