نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
لاہور (فرنٹیئرنیوز) ہائیکورٹ نے7 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے خلاف انکوائری کارروائی ختم کردی،چیف جسٹس اور انتظامی کمیٹی کے ججز نے تمام 7 سیشن ججز کو الزامات سے بری کر دیا ۔
لاہور ہائیکورٹ نے 7 سیشن ججز کو الزامات سے بری کرنے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری سے رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا ۔
الزامات سے بری ہونے والوں میں سیشن جج محمد ساجد علی اور عابد حسین شامل ہیں،سیشن جج جاوید اقبال شیخ اور محمد بلال بیگ بھی الزامات سے بری ہو گئے،سیشن جج عتیق الرحمن، منظر علی گل اور ناصر حسین کے خلاف بھی انکوائری ڈراپ کر دی گئی۔
