آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز)ایک طرف آئی پی پیز سے جان چھڑانے کے دعوےتو دوسری جانب 30 اور 40 سال کے نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
کون کون سی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے کب تک موثر ہیں، تفصیلات سامنے آگئیں۔

موجودہ حکومت کی جانب سے بھی چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، موجودہ حکومت نے 2025 میں چار آئی پی پیز کے ساتھ نئے معاہدے کیے۔

موجودہ حکومت نے جامشورو کول نامی پاور پلانٹ کے ساتھ 30 جولائی 2025 کو 30 سالہ مدت کا معاہد ہ کیا۔

Read Previous

ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کی حوثیوں کیخلاف کارروائی کی درخواست پر انکار کردیا، امریکی نیوز سائٹ کا دعویٰ

Read Next

اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular