بانی پی ٹی آئی سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(فرنٹیئر نیوز)سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات و علاج سے متعلق مقدمات سماعت کے لیے مقرر کردیے۔

سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 18 اگست کو مقدمات کی سماعت کرے گا۔ عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ میں جسٹس نعیم افغان اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہوں گے۔

اس حوالے سے سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے تمام متعلقہ فریقین وکلاء کو نوٹسز جاری کر دیے۔

Read Previous

اسلام آباد میں یادگار فتح کی افتتاحی تقریب کا آغاز

Read Next

صدر نے وزیراعظم کی جانب سے بھجوائی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular