عمان سے جاری مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے: ایران کی تصدیق

تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان جاری مذاکرات اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکے۔

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تہران میں کابینہ اجلاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے قریب ہیں۔

عباس عراقچی نے بتایا ایران اور عمان کے درمیان ہونے والی بات چیت مثبت سمت میں آگے بڑھ رہی ہے اور اس حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

Read Previous

تہران سے بات چیت جاری، مذاکرات کا اگلا مرحلہ آج سے شروع ہوگا، ٹرمپ

Read Next

وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے، شرجیل میمن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular