FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

گلگت، گاڑی دریا میں جاگری، 11 مسافر جاں بحق

گلگت(فرنٹیئرنیوز) گلگت سے یاسین جانے والی مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔

مورکہ یاسین کے مقام پر گاڑی دریا میں جا گری، حادثے میں 11 مسافر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے، حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمی مسافروں کو مقامی رضاکاروں اور ریسکیو ٹیموں نے باہر نکالا۔

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا، جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

Read Previous

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان اور کے پی میں آپریشن، بھارتی سرپرستی میں سرگرم 74 دہشت گرد ہلاک

Read Next

لاہور ہائیکورٹ نے 2 سالہ بچی کی موت کے کیس میں ملزم کو بری کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular