FFRONTIER NEWSNEWS • PAKISTAN & THE WORLD
WEATHER REPORTLive data not configured

ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور(فرنٹیئرنیوز) ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں سہیل آفریدی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کردیے گئے۔

پشاور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ولی محمد نے 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران عدالت نے معزول وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی اور عامر چمکنی کے وارنٹ گرفتاری دوبارہ جاری کیے۔

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کرتے ہوئے سماعت 17 نومبرتک ملتوی کردی۔

Read Previous

بشریٰ بی بی کی 29 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں 26 نومبر تک توسیع

Read Next

جماعت اسلامی کا 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular