سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

لاہور(فرنٹیئرنیوز)سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے خلاف 15 رکنی سری لنکن ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، کوشل مینڈس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل مہمان ٹیم 4 نومبر سے تین روز ٹور میچ اسلام آباد میں کھیلے گی۔

Read Previous

ملازمین کی سنیارٹی تبدیل کرنے سے قبل سماعت کا موقع دینا لازم قرار

Read Next

سونالی باندرے نے کینسر سے جنگ کا دردناک تجربہ بیان کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular