عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(فرنٹیئرنیوز)عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3100 روپے سستا ہوکر 434436 روپے پر آ گیا۔10 گرام سونے کی قیمت 2658 روپے گر کر 372458 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپے کم ہوکر 6488 روپے رہی.

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 31 ڈالر زسستا ہوکر 4119 ڈالر زپر آ گیا۔

Read Previous

راولپنڈی ،مدرسے جانے والی 15 سالہ لڑکی مبینہ زیادتی کے بعد قتل

Read Next

ایمرجنسی نہیں،ملک و قوم اور جمہوریت کیلئے مذاکرات ناگزیر ہیں، بیرسٹرگوہر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular