سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوں میں خوف و ہراس

پشاور (فرنٹیئر نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 90 کلومیٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

 

زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Read Previous

پشاور اسکول سانحہ، متاثرہ خاندانوں کومعاوضہ دیا جائے گا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا

Read Next

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کو کل پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے، محمود خان اچکزئی کا اعلان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular