نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد (فرنٹیئر نیوز)اسلام آباد میں آج ایک لڑکے نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،
واقعہ ایف ٹین میں پیش آیا ہے
پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت 23 سالہ اسرار اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق کوئٹہ سے تھا۔
نوجوان نے صبح پارکنگ میں خود کو گولی ماری،
جس کے بعد پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پمز اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کے مطابق نوجوان کے چچا نے بتایا کہ اسرار اللہ گزشتہ کئی روز سے پریشان تھے اور ان کو نوجوان کی پریشانی کے بارے میں دوستوں کے ذریعے معلوم ہوا۔
پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
