پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور کیلئے روانہ ہوگا

کوہاٹ(فرنٹیئرنیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے، شرکا کوہاٹ پہنچ گئے، آج پشاور روانہ ہوں گے۔

سہیل آفریدی کہتے ہیں بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، صوابی میں لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، ہمارے مطالبات جائز اور آئینی ہیں، پوری دنیا کی دولت دے کر بھی مجھے خریدا نہیں جاسکتا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مزید کہنا ہے کہ 8 اکتوبر کو ٹی ٹونٹی کا میچ شروع ہوگا۔

Read Previous

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Read Next

ٹرمپ کا 13 امریکی فوجیوں کے قاتل کو فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت دینے کا حکم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular