ٹریفک ڈائیورشن پلان برائے یادگار فتح مونومنٹ۔*

ٹریفک ڈائیورشن پلان برائے یادگار فتح مونومنٹ

 

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے یادگار فتح مونومنٹ کی تقریب کے لئے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔

 

بند روڈز۔

1-الشفاء ہسپتال سے بجانب فیڈرل بورڈ سروس روڈ بند رہے گا۔

 

2- بیکن ہاوس سے فیض احمد فیض روڈ بجانب جعفر خان جمالی روڈ بند رہے گا۔

 

ڈائیورشنز۔

 

1-صاحب زادہ عبد القیوم روڈ سے سیکٹر آئی ایٹ سروس روڈ ایسٹ کی طرف ڈائیورشن ہو گی۔

 

2-الشفاء سگنل سے بجانب میر چاکر روڈ ٹریفک کے لئے ڈائیورشن ہو گی۔

 

متبادل راستے۔

1-شہری متبادل میر چاکر روڈ استعمال کریں۔

 

2-پطرس بخاری روڈ استعمال کریں۔

 

3- سیکٹر آئی ایٹ مین ڈبل روڈ استعمال کریں۔

 

شہریوں سے گزارش ہے کہ اپنی گاڑیاں مختص کردہ پارکنگ میں پارک کریں۔

 

مزید ٹریفک اپڈیٹس کے لئے شہری آئی ٹی پی ریڈیو ایف ایم 92.4 اور سوشل میڈیا پیجز ملاحظہ کریں۔

Read Previous

اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے: وزارت اطلاعات

Read Next

عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular