عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی :عالمی و مقامی منڈیوں میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ملک بھر میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3000 روپے سستا ہوکر 438636 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 2572 روپے کی کمی سے 376059 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کم ہو کر 6528 روپے ہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 30 ڈالر سستا ہوکر 4161 ڈالر پر آ گیا۔

Read Previous

غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں،وزیراعظم

Read Next

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، خیبر پختونخوا کی صورتحال پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular