ایشیئن گیمز: شجر عباس 200 میٹر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

 

ناگویا: ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹر دوڑ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی، صدر بریگیڈیئر (ر) وجاہت حسین ساہی اور سیکرٹری لیفٹیننٹ کرنل (ر) شاہجہان میر نے شجر عباس کو کامیابی پر مبارکباد دی۔شجر عباس پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بج کر 40 منٹ پر 200 میٹر سپرنٹ کے سیمی فائنل میں ایکشن میں ہوں گے۔

Read Previous

امریکی صدر نے ایران کی سات روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی

Read Next

اسلام آبادسیف سٹی کیمروں کے تحفظ اور نقصان کی تلافی کیلئے نیا آرڈیننس نافذ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular