امریکا کیساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا: ایرانی وزیرخارجہ

تہران(فرنٹیئر نیوز)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ثالث ممالک پاکستان اور قطر ایران کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ پیغامات کے تبادلے کا یہ مطلب نہیں کہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔

Read Previous

اسلام آباد پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

Read Next

جلد آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے کا اعلان کروں گا، ٹرمپ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Most Popular