نجکاری کے عمل میں صارفین کے مفاد کو ترجیح دی جائے،وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد(ظفرملک)اتحادیوں سے مشاورت کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17 اگست کو طلب کرنے کا فیصلہ
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بتایا کہ وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اور سینٹ اجلاس طلب کرنے کی سمری ارسال کردی ہے
ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کا اجلاس چار بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس پانچ بجے ہوگا ۔
