کیش لیس پاکستان، ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم ایک سال میں دوگنا ہوگیا

اسلام آباد(فرنٹیئرنیوز ) کیش لیس پاکستان، ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم ایک سال میں دوگنا ہوگیا، فعال ڈیجیٹل مرچنٹس کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔راست کیو آر کوڈ کے فروغ کے لیے مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ سکیم کی منظوری کا عمل شروع کرنے کی ہدایت، 16 نومبر سے آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی تمام ادائیگیاں … Continue reading کیش لیس پاکستان، ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا حجم ایک سال میں دوگنا ہوگیا